تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ کے معانیدیکھیے

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

saKHii kaa sar buland, muuzii kii gor ta.ngसख़ी का सर बुलंद, मूज़ी की गोर तंग

ضرب المثل

Roman

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ کے اردو معانی

  • سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے
  • داتا کا سر بلند رہتا ہے اور کنجوس کی قبر تنگ رہتی ہے یعنی وہ وہاں بھی دکھ پاتا ہے

Urdu meaning of saKHii kaa sar buland, muuzii kii gor ta.ng

Roman

  • sakhii kii hamesha izzat hotii hai muu.ozii hamesha takliif me.n hotaa hai
  • daataa ka sar buland rahtaa hai aur kanjuus kii qabr tang rahtii hai yaanii vo vahaa.n bhii dukh paata hai

सख़ी का सर बुलंद, मूज़ी की गोर तंग के हिंदी अर्थ

  • उदार व्यक्ति का हमेशा सम्मान होता है मूज़ी हमेशा दुख एवं तकलीफ़ में होता है
  • दाता का सर ऊँचा रहता है एवं कृपण की क़ब्र तंग रहती है अर्थात वह वहाँ भी दुख पाता है

    विशेष भिखारियों की टेर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone