تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے" کے متعقلہ نتائج

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

سَکھی ہو ہَم ہوں راج کُمار

جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .

گِیان سَکھی

رہس کے دوسرے طرز کی گیارھویں صورت جس میں سکھیاں ایک صف میں کھڑی ہو کر کوئی چیز گائیں.

سات سَکھی کاپی

ایک نر چڑیا کا نام جس کے ساتھ سات مادہ رہتی ہیں

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے کے معانیدیکھیے

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے

saKHii deve aur sharmaave baadal barse aur garmaaveसख़ी देवे और शर्मावे बादल बरसे और गर्मावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے کے اردو معانی

  • فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

Urdu meaning of saKHii deve aur sharmaave baadal barse aur garmaave

  • Roman
  • Urdu

  • fiiXyaaz aadamii, de kar ehsaan nahii.n jataataa magar baadal barastaa hai aur garajtaa bhii hai, sakhii kii saKhaavat ehsaan rakhne ke li.e nahii.n hotii

सख़ी देवे और शर्मावे बादल बरसे और गर्मावे के हिंदी अर्थ

  • फ़ी्याज़ आदमी, दे कर एहसान नहीं जताता मगर बादल बरसता है और गरजता भी है, सखी की सख़ावत एहसान रखने के लिए नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

سَکھی ہو ہَم ہوں راج کُمار

جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .

گِیان سَکھی

رہس کے دوسرے طرز کی گیارھویں صورت جس میں سکھیاں ایک صف میں کھڑی ہو کر کوئی چیز گائیں.

سات سَکھی کاپی

ایک نر چڑیا کا نام جس کے ساتھ سات مادہ رہتی ہیں

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone