تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں" کے متعقلہ نتائج

سَکھار

قحط ، خُشک سالی ؛ سوکھا .

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

قحط اور طُغیانی خُدا کے حکم سے ہوتے ہیں .

سَکھارْنا

سکارنا

سُکھاری کو دیکھ سُکھاری جَلْتے ہَیں

ایک چیز کے دو امیدوار باہم کینہ رکھتے ہیں ، ہم چشموں میں حسد ہوتا ہے .

سُکھاری

سُکھی، آرام پرست، مسرور، شادمان، آرام دینے والا

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سُکھارْنا

خوش کرنا، خوشی میں زیادتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں کے معانیدیکھیے

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

sakhaar dakhaar aasmaanii farmaan hai.nसखार दखार आसमानी फ़रमान हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں کے اردو معانی

  • قحط اور طُغیانی خُدا کے حکم سے ہوتے ہیں .

Urdu meaning of sakhaar dakhaar aasmaanii farmaan hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • qaht aur tuGyaanii Khudaa ke hukm se hote hai.n

सखार दखार आसमानी फ़रमान हैं के हिंदी अर्थ

  • क़हत और तुग़यानी ख़ुदा के हुक्म से होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکھار

قحط ، خُشک سالی ؛ سوکھا .

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

قحط اور طُغیانی خُدا کے حکم سے ہوتے ہیں .

سَکھارْنا

سکارنا

سُکھاری کو دیکھ سُکھاری جَلْتے ہَیں

ایک چیز کے دو امیدوار باہم کینہ رکھتے ہیں ، ہم چشموں میں حسد ہوتا ہے .

سُکھاری

سُکھی، آرام پرست، مسرور، شادمان، آرام دینے والا

سُکھارا

(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .

سُکھارْنا

خوش کرنا، خوشی میں زیادتی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone