تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکَنَہ" کے متعقلہ نتائج

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکَنَہ

ساکن کی جمع

شَکْنا

ڈرنا ، خوف کھانا ، جھجکنا ، پس و پیش کرنا

سَکَنات

سکنہ کی جمع، سکون، سکون کے حالات و کوائف، اُردو میں بیشتر حرکات کے ساتھ ترکیبِ عطفی میں استعمال ہوتا ہے

سَکْنائی

رہائش کے قابل ، قابلِ سکونت ۔

ہَنْس سَکْنا

خوش ہونا ، ہنسنا ۔

ہو سَکنا

ہونا، موقع ملنا، ممکن ہونا، امکان میں ہونا، کر سکنا

سَہار سَکْنا

برداشت کرنا ، سہنا ، سہارنا (رک) .

مُنہ دِکھا سَکْنا

سامنے آنے کے قابل ہونا ۔

منہ دکھا نہ سکنا

شرمندہ ہونا، شرم سے سامنے نہ آسکنا

پَشْم کَنْدَہ نَہ ہو سَکْنا

کچھ نہ بگڑ سکنا ، ذرہ بھر نقصان نہ پہن٘چنا ، کچھ نہ ہو سکنا.

پُھوٹی آنکھوں نَہ دیکھ سَکْنا

سخت نا پسند کرنا ، نفرت کرنا .

مُنہ کو دِکھا سَکنا

رک : منہ دکھا سکتا.

پَشْم کَنْدَہ نہ کَر سَکْنا

۔ (عم) کچھ نقصان نہ کرسکنا۔

پَشْم نَہ اُکھاڑ سَکْنا

زرہ بھر نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کچھ نہ کر سکنا ، کچھ نہ بگاڑ سکنا.

پَشْم نَہ اُکھیڑ سَکْنا

رک : پشم نہ اکھاڑ سکنا.

ایک آنکھ نَہ دیکھ سَکْنا

گوارا نہ کرنا.

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

قَلَم نہ اُٹھ سَکنا

لکھا نہ جانا

حَرْف نَہ اُٹھ سَکْنا

پڑھ نہ سکنا، پڑھا نہ جانا

زَبان نَہ ہِلا سَکنا

بول نہ سکنا، چپ رہ جانا

قَدَم نَہ رَکْھ سَکْنا

دخل نے دے سکنا .

کِسی سے حَرْف نَہِیں اُٹھ سَکْنا

کوئی نہیں پڑھ سکتا ، کسی سے نہیں پڑھا جاسکتا ، کسی کے پڑھنے میں نہیں آتا

آنکھ بَرابَر نَہ کَر سَکنا

آنکھ نہ ملا سکنا، شرمندہ ہونا

مُونْہ سے دُھواں نَہ نِکَل سَکنا

زبان سے کوئی بات نہ کہنا ، رازداری سے کام لینا ۔

آ سکنا

پہنچ سکنا

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

جھانٹ بھی نَہ اُکھاڑ سَکْنا

کچھ نہ کر سکنا ، ذرا بھی نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کسی قابل نہ ہونا.

مُنہ کو دِکھا نَہ سَکنا

سامنے جاتے ہوئے شرم آنا ۔

کُچھ نَہ اُکھاڑ سَکنا

۔ذرا صدمہ یا نقصان نہ پہونچانا۔ قابو نہ چل سکنا۔ ؎ خلاف تہذیب ہونے کی وجہ سے فصحا پشم کا لفط محذوف کرکے بولتے ہیں۔

پَشْم ٹیڑھی نہ کَر سَکْنا

رک : پشم نہ اکھاڑ سکنا.

مار سکنا

مارنے کے قابل یا لائق ہونا

ہُوا سَکنا

۔ ہوا کا آہستہ آہستہ چلنا۔(فقرہ) برسات کی فصل آئی ٹھنڈی ہوائیں سنکنے لگیں۔

دُوسرے کو نَہ دیکھ سَکنا

دُوسْرے کو دیکھ نَہ سَکْنا

حسد کرنا ، جلنا.

تِنْکا بھی نَہ توڑ سَکْنا

نہایت ناتواں اور کمزور ہوجانا ؛ حرام خور یا کابل ہوجانا ، بھلی بھی نہ پھوڑنا

دیکھ سَکْنا

کسی کو بغیر رشک و حسد کے گوارا کرنا ، برداشت کرنا.

نِبھ سَکنا

رک : نبھنا ، انجام کو پہنچنا ، گزر بسر ہو سکنا ۔

نِبَہ سَکنا

نباہ سکنا ، پورا کرنا ، ایفا کرنا ۔

مُنْھ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکْنا

۔(کنایۃً) نہایت کمزور اور ناتواں ہونا۔

مُنہ کی مَکّھی نَہ اُڑا سَکنا

نہایت کمزور ہونا ، ناتواں ہونا ؛ کاہل ہونا ۔

نہ دیکھ سکنا

۔(کنایۃ)کسی کے فروغ کو دیکھ کر کڑھنا کی جگہ۔ وہ میری ترقی نہیں دیکھ سکے۔۲۔برداشت نہ کرسکنا کی جگہ۔

ہو جا سَکْنا

ہوسکنا ، بن سکنا

نَہ رَہ سَکنا

قابو میں نہ رہنا ، برداشت سے باہر ہو جانا

تاب نَہ لاسَکنا

برداشت نہ کرسکنا، غصہ میں آجانا

ہَوا نَہ آ سَکنا

کسی کا گزر نہ ہو سکنا ، کسی کی رسائی نہ ہونا

ناک نَہ دے سَکنا

نہ سونگھ پانا، بدبو کو برداشت سے باہر پانا، سخت بدبو کے موقع پر مستعمل

گَرْد نَہ چُھو سَکنا

۔ ہمسری نہ کرسکنا۔؎

مَکّھی نَہ جَھل سَکنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکَنَہ کے معانیدیکھیے

سَکَنَہ

sakanaसकना

اصل: ہندی

وزن : 112

سَکَنَہ کے اردو معانی

فعل لازم

  • ساکن کی جمع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

सकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कोई काम करने में समर्थ होना, करने योग्य होना
  • मार्ग में किसी प्रकार की बाधा या रुकावट होने के कारण काम का कुछ समय के लिए स्थगित होना
  • आगे बढ़ने या चलने के समय बीच में किसी कारण से कुछ समय के लिए ठहरना, आगे चलने या बढ़ने से विरत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone