تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجِیلا کے معانیدیکھیے
سَجِیلا کے اردو معانی
صفت
- سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا
- خوب صورت، چھبیلا، خوش وضع
شعر
روشن روشن موتی جیسا صاف سجیلا پانی تھا
جانے کون تھی چاند کو جو تالاب میں رکھ کر بھول گئی
کھڑکیاں کھلنے لگیں دروازے وا ہونے لگے
جب بھی گزرا راہ سے کوئی سجیلا راہ رو
میل تیرے کا کوئی ہم کو سجیلا نہ ملا
دیکھ ڈالے ہیں ہر اک شہر کے میلے ٹھیلے
English meaning of sajiilaa
सजीला के हिंदी अर्थ
سَجِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجِیلا)
سَجِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔