تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْدے لُٹانا" کے متعقلہ نتائج

سَجْدے

سجدہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَجْدے پَر سَجْدے ہونا

عاجزی اور اِنکساری دکھانا ، کسی کے آگے جُھک جُھک جانا .

سَجْدے کَرْنا

شُکرانہ ادا کرنا .

سَجْدے لُٹانا

بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

سَجْدے مَچَلْنا

سجدے کی ادائیگی کے لئے بے تاب و بے قرار ہونا ، سجدے کا مضطرب ہونا .

سَجْدے کی آیَت

قرآن پاک میں چودہ مقام پر ایسی آیات آتی ہیں جن کو پڑھ کر یا سُن کر سجدہ کرنا لازم ہوجاتا ہے

سَجْدے میں گِرنا

فوراً سجدے کے لے زمین پر سر دکھ دینا .

سَجْدے میں گِر پَڑَنا

فوراً سجدے کے لے زمین پر سر دکھ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدے لُٹانا کے معانیدیکھیے

سَجْدے لُٹانا

sajde luTaanaaसज्दे लुटाना

محاورہ

سَجْدے لُٹانا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

सज्दे लुटाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा सजदे करना, निहायत शुक्र अदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْدے لُٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْدے لُٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone