تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْدَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج

spot

چِتّی

spot-weld

دو سطحوں کو جستہ جستہ کئی ٹا نکے لگا کر جو ڑنا۔.

spot on

بول چال: برط ٹھیک ٹھیک، بالکل درست ؛ نشانے پر۔.

سپاٹ ہونا

be level

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

spot height

کسی مقام کی بلندی، ارتفاع۔.

spotted

چتتی دار

spotty

چتی دار، گل دار۔.

spotted dog

ڈالمیشین Dalmatian نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

spotter

(اکثر جزو تر کیب) کھو جی، اشخاص یا اشیا پر نظر رکھنے، تا کنے والا:

spots

دھبا

spotted deer

چِیتل

spotted dick

برط چر بی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جا تی ہے۔.

spotless

بے داغ

spotted fever

گردن توڑ بخار، تپ دما غی یا تپ مخ ۔.

spotlamp

اسم ۲۔.

spotlight

((ما ضی و ماضیہ -lighted یا -lit))

سَپاٹ

مُسَطّح ، برابر ، ہموار.

سَپَٹ

تمام

spit

سِیخ

sept

باڑھ

spout

پَرْنالا

spat

سَپُوتوں

سپوت کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَپْت

سات، ہفت

سِپَت

ایک بلوچی گِیت جس میں حمد اور نعت کے بول ہوتے ہیں .

سَپِیت

cursed

sippet

شوربے وغیرہ میں تر روٹی کا ٹکڑا ۔.

سَپْتاہ

ہفتہ، سات دن، سات دن کا وقفہ

سُپُوت

نیک بیٹا، لائق او سعادتمند فرزند

sputnik

روس کے چھوڑے ہوئے مصنوعی سیاروں میں سے کوئی جن کا سلسلہ ۱۹۵۷ء سے چلا ۔.

blind spot

تاریک نُقطہ

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

high spot

قابلِ یاد

on the spot

مو قع پر

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

spit and polish

فو جی جوان کے ذمے صفائی کرنے چمکانے وغیرہ کے فرائض۔.

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَپاٹ پَن

سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت.

spit-roast

سیخ پر بھو ننا ، سینکنا ۔.

spatio-temporal

طبیعیات و فلسفہ: زمان و مکاں دونوں سے منسوب یا متعلق، مکانی زمانی۔.

سَپاٹ جُوتا

رک : سپاٹ معنی نمبر ۳.

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

سَپاٹ چِہْرَہ

وہ چہرہ جس پر کوئی تاثر نہ ہو.

سَپْت بھَنْگی

جین مذہب کے سات اہم عضو جس پر ان کا ایک ستون قائم ہے

سَپاٹ جُوتی

(جُوتا سازی) نسواں زری کام کی جوتی

spatterdash

تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.

سَپَتّاچَّد

سات سات پتّوں والا چھتنار درخت.

spitting distance

بہت تھوڑا فاصلہ۔.

spitefulness

عداوت

spitting image

بول چال: (بعدہ، of) کسی شخص یا شے کا ہو بہو جواب ،نقل، مثنیٰ۔.

spitting cobra

ایک افریقی سیا ہ گردن کا ناگ جو ڈنک ما رنے کی بجا ئے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے Naja nigricollis ۔.

سَپَٹّا

سپاٹا

spittle

کَفّ

سَپُوتائی

قابل یا فرمان٘بردار بیٹا ہونا

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

سَپْت ساگَر دان

(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے

spitz

نکیلی تھوتھنی کا چھوٹا کتا خصوصاً پو مرینی ( Pomeranian).

sputter

تھوکنے کی سی آواز نکلنا خصوصاً گرم کرنے میں ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ گاہ کے معانیدیکھیے

سَجْدَہ گاہ

sajda-gaahसज्दा-गाह

وزن : 2221

Roman

سَجْدَہ گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سجدہ کرنے کی جگہ، پیشانی ٹیکنے کا مقام
  • خاک کربلا یا لکڑی کی گول ٹیکہ جس پر شیعہ نماز کے وقت سجدہ کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sajda-gaah

Roman

  • sajda karne kii jagah, peshaanii Tekne ka muqaam
  • Khaak karbalaa ya lakk.Dii kii gol Tiika jis par shiiyaa namaaz ke vaqt sajda karte hai.n

English meaning of sajda-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • place of adoration, place where prayers are performed, church, mosque, temple, altar, and the like
  • a piece of stone or molded clay which Shi'a put their forehead on when prostrating in the prayer

सज्दा-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सज्दः करने का स्थान
  • शीओं के सज्दः करने की टिकिया

سَجْدَہ گاہ سے متعلق دلچسپ معلومات

سجدہ گاہ ’’گاہ‘‘ کے لاحقے والے تقریباً تمام لفظ مؤنث ہیں، مثلاً: امید گاہ، قیام گاہ، عیش گاہ، فرود گاہ، منزل گاہ، خواب گاہ، قتل گاہ، وغیرہ۔ لیکن ’’جلوہ گاہ‘‘ مذکر ہے۔ قائم چاند پوری ؎ ویراں سرائے سینہ سے آتی ہے بوئے انس گویا کبھو یہ خانہ ترا جلوہ گاہ تھا غالب کا شعر ہے ؎ سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درست لیکن خدا کرے وہ ترا جلوہ گاہ ہو اس سلسلۂ الفاظ میں یہ بات دلچسپ ہے کہ یہ سارے الفاظ مستقل لفظ کا حکم رکھتے ہیں۔ یہ اضافت مقلوبی نہیں ہیں کہ ان کو پلٹ کر لفظ کی ’’اصل‘‘ شکل حاصل ہوسکے۔ مثلاً ’’امید گاہ‘‘ تو درست ہے، لیکن ’’گاہ امید‘‘ مع اضافت ہو یا بے اضافت، دونوں طرح مہمل ہے۔ یہی عالم اس قبیل کے اور الفاظ کا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spot

چِتّی

spot-weld

دو سطحوں کو جستہ جستہ کئی ٹا نکے لگا کر جو ڑنا۔.

spot on

بول چال: برط ٹھیک ٹھیک، بالکل درست ؛ نشانے پر۔.

سپاٹ ہونا

be level

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

spot height

کسی مقام کی بلندی، ارتفاع۔.

spotted

چتتی دار

spotty

چتی دار، گل دار۔.

spotted dog

ڈالمیشین Dalmatian نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

spotter

(اکثر جزو تر کیب) کھو جی، اشخاص یا اشیا پر نظر رکھنے، تا کنے والا:

spots

دھبا

spotted deer

چِیتل

spotted dick

برط چر بی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جا تی ہے۔.

spotless

بے داغ

spotted fever

گردن توڑ بخار، تپ دما غی یا تپ مخ ۔.

spotlamp

اسم ۲۔.

spotlight

((ما ضی و ماضیہ -lighted یا -lit))

سَپاٹ

مُسَطّح ، برابر ، ہموار.

سَپَٹ

تمام

spit

سِیخ

sept

باڑھ

spout

پَرْنالا

spat

سَپُوتوں

سپوت کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَپْت

سات، ہفت

سِپَت

ایک بلوچی گِیت جس میں حمد اور نعت کے بول ہوتے ہیں .

سَپِیت

cursed

sippet

شوربے وغیرہ میں تر روٹی کا ٹکڑا ۔.

سَپْتاہ

ہفتہ، سات دن، سات دن کا وقفہ

سُپُوت

نیک بیٹا، لائق او سعادتمند فرزند

sputnik

روس کے چھوڑے ہوئے مصنوعی سیاروں میں سے کوئی جن کا سلسلہ ۱۹۵۷ء سے چلا ۔.

blind spot

تاریک نُقطہ

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

high spot

قابلِ یاد

on the spot

مو قع پر

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

spit and polish

فو جی جوان کے ذمے صفائی کرنے چمکانے وغیرہ کے فرائض۔.

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَپاٹ پَن

سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت.

spit-roast

سیخ پر بھو ننا ، سینکنا ۔.

spatio-temporal

طبیعیات و فلسفہ: زمان و مکاں دونوں سے منسوب یا متعلق، مکانی زمانی۔.

سَپاٹ جُوتا

رک : سپاٹ معنی نمبر ۳.

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

سَپاٹ چِہْرَہ

وہ چہرہ جس پر کوئی تاثر نہ ہو.

سَپْت بھَنْگی

جین مذہب کے سات اہم عضو جس پر ان کا ایک ستون قائم ہے

سَپاٹ جُوتی

(جُوتا سازی) نسواں زری کام کی جوتی

spatterdash

تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.

سَپَتّاچَّد

سات سات پتّوں والا چھتنار درخت.

spitting distance

بہت تھوڑا فاصلہ۔.

spitefulness

عداوت

spitting image

بول چال: (بعدہ، of) کسی شخص یا شے کا ہو بہو جواب ،نقل، مثنیٰ۔.

spitting cobra

ایک افریقی سیا ہ گردن کا ناگ جو ڈنک ما رنے کی بجا ئے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے Naja nigricollis ۔.

سَپَٹّا

سپاٹا

spittle

کَفّ

سَپُوتائی

قابل یا فرمان٘بردار بیٹا ہونا

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

سَپْت ساگَر دان

(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے

spitz

نکیلی تھوتھنی کا چھوٹا کتا خصوصاً پو مرینی ( Pomeranian).

sputter

تھوکنے کی سی آواز نکلنا خصوصاً گرم کرنے میں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْدَہ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone