تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجاوَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجاوَٹ کے معانیدیکھیے
سَجاوَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرائش، آراستگی، سج دھج، بناؤ سنگھار
شعر
یہ جو چہرہ پے مسکراہٹ ہے
اک سجاوٹ ہے اک بناوٹ ہے
یہ دھوپ کی تیزی یہ سرابوں کی سجاوٹ
صحرا نے جنوں کو مرے پہچان لیا کیا
چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزین ہو مگر
ماں نظر آئے تو گھر اصل میں گھر لگتا ہے
English meaning of sajaavaT
Noun, Feminine
सजावट के हिंदी अर्थ
سَجاوَٹ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجاوَٹ)
سَجاوَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔