تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیرگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیرگاہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
اشتقاق: سارَ
سَیرگاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سیر کرنے کی جگہ، پر فضا مقام، تفریح گاہ، تماشا گاہ، خوبصورت نظارہ
شعر
ہے سیرگاہ یہ کچی منڈیر سانپوں کی
یہاں سے کیسے کوئی راستہ بنائے گا
میں نصف وادیٔ گنگ و جمن میں رہتا ہوں
زمین میرے لیے سیرگاہ ہے مسعودؔ
ہے سیرگاہ بھی اور اس میں آب و دانہ بھی
رکھا گیا ہے مرا کتنا دھیان پنجرے میں
English meaning of sairgaah
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a place for walking, a place of recreation, garden
सैरगाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सैर करने की अच्छी और खुली जगह, सैर करने का स्थान, रमणीय स्थल, सैर करने हेतु उपयुक्त स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیرگاہ)
سَیرگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔