تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیرابی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیرابی کے معانیدیکھیے

سَیرابی

sairaabiiसैराबी

اصل: فارسی

وزن : 222

سَیرابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .
  • ۲ شادابی ، ہریالی ، حسن آفرینی .
  • ۳ . پانی کا اثر ؛ خُنکی ، طراوت .
  • ۴. سیر حاصل ، تکملہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sairaabii

Noun, Feminine

  • fulfillment, satiety, freshness, greenness

सैराबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी का असर, ठंडक, तरावत, प्यास बुझना, प्यास न होना, इत्मीनान होना, संतोष, ताज़गी, सिंची हुआ होना, शादाबी, हरियाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیرابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیرابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone