تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیراب کے معانیدیکھیے
سَیراب کے اردو معانی
صفت
- فیضیاب، بافیض
- تر، نم ، شاداب، گِیلا (خُشک کا نقیض)
- (مجازاََ) زرخیز نفع بخش پیداوار والا
- (مجازاََ) آبدار، چمکیلا، پُر آب، روشن
- شاداب، سرسبز، تازہ، ہرا بھرا
- پانی سے بھرا ہوا، پُر آب لبریز، جل تھل
- پانی سے چھکا ہوا، جس کی پیاس بُجھ جائے (پیاسا کا نقیض)
شعر
ہمیں سیراب رکھا ہے خدا کا شکر ہے اس نے
جہاں بنجر زمینیں ہوں انائیں شور کرتی ہیں
کبھی اس سے دعا کی کھیتیاں سیراب کرنا
جو پانی آنکھ کے اندر کہیں ٹھہرا ہوا ہے
ایک ہی وقت میں پیاسے بھی ہیں سیراب بھی ہیں
ہم جو صحراؤں کی مٹی کے گھڑے ہوتے ہیں
English meaning of sairaab
Adjective
- blooming, flourishing, fertile
- full of water, moist
- replete
- to well-irrigated, well-watered
सैराब के हिंदी अर्थ
سَیراب کے مترادفات
سَیراب کے متضادات
سَیراب سے متعلق محاورے
سَیراب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیراب)
سَیراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔