تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیْراب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَمْدَرْدی

درد مندی، غمخواری، ہم دردی، ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت

ہَمدَردی کَرنا

ہَمدَردی جَتانا

دِلی ہمْدَرْدی

غمگساری ، دوسرے کے درد کو اپنا محسوس کرنا ، مدد گار ہونے کی کیفیّت .

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْراب کَرنا کے معانیدیکھیے

سَیْراب کَرنا

sairaab karnaaसैराब करना

محاورہ

مادہ: سَیراب

سَیْراب کَرنا کے اردو معانی

  • آبیاری کرنا سرسبز و شاداب بنانا
  • خوش کرنا
  • فیض پہنچانا
  • آسودہ حال بنانا، مستغنی کرنا
  • پیاس بجھانا، تشنگی دور کرنا

English meaning of sairaab karnaa

  • quench thirst
  • satisfy
  • water

सैराब करना के हिंदी अर्थ

  • सिंचाई करना हरा-भरा बनाना
  • प्रसन्न करना
  • लाभ पहुँचाना
  • संतोष-जनक स्थिति बनाना, संपन्न एवं समृद्ध करना
  • प्यास बुझाना, चाहत दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیْراب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیْراب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone