تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیر کے معانیدیکھیے
سَیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چلنا پھرنا، روانگی، رفتار، چال، حرکت، گردش
-
تفریح، گشت، ہوا خوری، ٹہلنا، چہل قدمی
مثال - زندگی اور پیسہ دونوں ساتھ دیں تو آدمی کو دنیا کی سیر کرنی چاہیے
- تماشہ، دل لگی، کیفیت، پر لطف واقعہ، ہنسی مزاق
- لطف، مزہ، خوشی
- نظارہ، مناظر، سین
- دید بازی، بہار، جوبن
- دیکھنا، دید
- مطعلعہ، کتب بینی، ملاحظہ
- دہلی میں برسات کا ایک میلہ جس میں پھول بیچنے والے بکژت ہوتے ہیں، پھول والوں کی سیر
- نمائش، پینٹھ، میلہ ٹھیلہ
- (تصوف) جذبہ الہیٰ جس سے مراہ ہے نقل کرنا، سالک کا ایک حال سے دوسرے حال میں اور ایک عقل سے دوسری عقل اور ایک تجلی سے دوسری تجلی اور ایک مقام سے دوسرے مقام طرف
شعر
یہ سیر ہے کہ دوپٹہ اڑا رہی ہے ہوا
چھپاتے ہیں جو وہ سینہ کمر نہیں چھپتی
صحرا سے ہو کے باغ میں آیا ہوں سیر کو
ہاتھوں میں پھول ہیں مرے پاؤں میں ریت ہے
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
English meaning of sair
Noun, Feminine
- amusement, excursion, jaunt, recreation
-
excursion, tour, sightseeing, stroll, walk, perambulation
Example - Zindagi aur paisa donon sath den to aadami ko duniya ki sair karni chahiye
- jest, witticism
- recreation, amusement
- scene, view, spectacle
سَیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیر)
سَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔