تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیْر سَپاٹا" کے متعقلہ نتائج

سَپاٹا

دوڑ ، طرارہ ، فَراّٹا

سَپاٹا کِھینچْنا

رک : سپاٹا بھرنا معنی نمبر ۱.

سَپاٹا مارنا

رک : سپاٹا بھرنا.

سَپاٹا لَگانا

رک : سپاٹا بھرنا

سَپاٹا بَھرْنا

چھلان٘گ یا دوڑ لگانا، طرارہ بھرنا، دُور تک کا دھاوا مارنا

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

spate

باڑھ

spite

عَداوَت

سِپْٹی

(سیف بازی) دو دھاری سِیدھی تلوار جو انی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو ، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار ، تیغ

سَپُوتی

۱. لائق اور سعادت مند اولاد والی

سَپوٹا

سپوٹا چینائی پھل ہے . یہ درخت گاب کے درخت سے بہت مشابہ ہے ، نہایت شیریں ہوتا ہے اور اکثر اس پھل کا مزا چھوارے کا سا ہوتا ہے

سُپیتی

سپیدی، سفیدی

سَپُوتائی

قابل یا فرمان٘بردار بیٹا ہونا

سَپَٹّا

سپاٹا

septa

کی جمع۔.

sapota

(نَباتِيات) سَپوٹا

سَپْتَہ

رک : سپت ، سات .

سَیْر سَپاٹا

آبادی سے باہر جا کر تفریح حاصل کرنا، چہل قدمی، سیر کرنا

سَیرا سَپاٹا

گُھومنا پھرنا ، ہوا خوری ، مٹر گشتی ، تفریح .

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

سَیرا سَپَٹا

گُھومنا پھرنا ، ہوا خوری ، مٹر گشتی ، تفریح .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْر سَپاٹا کے معانیدیکھیے

سَیْر سَپاٹا

sair-sapaaTaaसैर-सपाटा

اصل: ہندی

وزن : 21122

سَیْر سَپاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبادی سے باہر جا کر تفریح حاصل کرنا، چہل قدمی، سیر کرنا

شعر

English meaning of sair-sapaaTaa

Noun, Masculine

सैर-सपाटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन बहलाने के उद्देश्य से घूमना-फिरना अथवा भ्रमण करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیْر سَپاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیْر سَپاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone