تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیلابِ حَوادِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلابِ حَوادِث کے معانیدیکھیے
وزن : 222122
دیکھیے: سَیلِ حَوادِث
سَیلابِ حَوادِث کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : سیلِ حوادث .
شعر
اف یہ سیلاب حوادث ہائے یہ طوفان غم
یوں بھی لاتا ہوگا دیوانے کو کوئی ہوش میں
پھر بھی وہی سیلاب حوادث جانے دو اے ساحل والو
یا اس بار سفینہ ڈوبا یا اس کے منجدھار نہیں ہے
سیلاب حوادث بھی ہوا شرم سے پانی
آنکھوں سے مری اشک کچھ اس شان سے برسے
English meaning of sailaab-e-havaadis
Noun, Masculine
- flood of calamities
सैलाब-ए-हवादिस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रुक : सेल-ए-हवादिस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیلابِ حَوادِث)
سَیلابِ حَوادِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔