تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیلِ حَوادِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلِ حَوادِث کے معانیدیکھیے
سَیلِ حَوادِث کے اردو معانی
- (مجازاََ) حادثات کا تسلسل ، مصیبتوں کی یلغار .
شعر
گر پڑا سیل حوادث مرے قدموں پہ بشیرؔ
ہاتھ تھامے جو بزرگوں کی دعا نے میرے
رہ گزر سیل حوادث کا ہے بے بنیاد دہر
اس خرابے میں نہ کرنا قصد تم تعمیر کا
بہ ایں سیل غم و سیل حوادث
مرا سر ہے کہ اب بھی خم نہیں ہے
English meaning of sail-e-havaadis
- a flood of calamities
सैल-ए-हवादिस के हिंदी अर्थ
- (मुजाज़ा) हादिसात का तसलसुल, मुसीबतों की यलग़ार
- दुर्घटनाओं और आपत्तियों की बाढ़, आपत्ति-रूपी नदी की बाढ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیلِ حَوادِث)
سَیلِ حَوادِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔