تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیْف زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْف زَبانی کے معانیدیکھیے
سَیْف زَبانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- زبان کا تلوار کی طرح چلنا زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا ، سیف زبان ہونا ، سیف زبان کی خاصیت .
شعر
مصرع تیغ ہے ہر مصرع موزوں آتشؔ
دیکھ لی یار مری سیف زبانی تیری
کٹ گیا غیر مرے نالوں سے
واہ ری سیف زبانی میری
English meaning of saif-zabaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sharp-tongued, acerbic
सैफ़-ज़बानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ और ज़ोरदार भाषण देना, हृदय को दुःख पहुँचानेवाली बातें करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیْف زَبانی)
سَیْف زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔