تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا کے معانیدیکھیے

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

saif to paT pa.Dii thii par niimcha kaaT kar gayaaसैफ़ तो पट पड़ी थी पर नीमचा काट कर गया

ضرب المثل

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا کے اردو معانی

  • جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

सैफ़ तो पट पड़ी थी पर नीमचा काट कर गया के हिंदी अर्थ

  • जिस पर भरोसा था इस से तो काम ना निकला बल्कि एक अदना वसीले से निकल आया , जिस से उम््ीद ना थी इस से मतलब बरारी हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone