تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا کے معانیدیکھیے

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

saif to paT pa.Dii thii magar niimcha kaaT kar gayaaसैफ़ तो पट पड़ी थी मगर नीमचा काट कर गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا کے اردو معانی

  • جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

Urdu meaning of saif to paT pa.Dii thii magar niimcha kaaT kar gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis par bharosaa tha is se to kaam na nikla balki ek adnaa vasiile se nikal aaya ; jis se umiid na thii is se matlab baraarii hu.ii

सैफ़ तो पट पड़ी थी मगर नीमचा काट कर गया के हिंदी अर्थ

  • जिस पर भरोसा था इस से तो काम ना निकला बल्कि एक अदना वसीले से निकल आया , जिस से उम््ीद ना थी इस से मतलब बरारी हुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone