تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَید گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَید گاہ کے معانیدیکھیے
صَید گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ جنگل جہاں شکار کھیلا جائے، کھیلنے کی جگہ
شعر
اس صید گاہ میں وہی نکلے گا بچ کے صاف
جو صید سب سے پہلے اجل کا شکار ہو
نکلا نہ کوئی حیف یہاں قابل شکار
صیاد خالی ہاتھ پھرا صید گاہ سے
بسمل جو ہیں تو ہم ہیں تڑپتے جو ہیں تو ہم
وہ خوش ہیں صید گاہ میں سیر شکار سے
English meaning of said-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- hunting place, game site, hunting grounds
सैद-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह जंगल जहाँ शिकार खेला जाय, मृगयावन, आखेट-स्थल
صَید گاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَید گاہ)
صَید گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔