تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَیدِ زَبُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَیدِ زَبُوں کے معانیدیکھیے
صَیدِ زَبُوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- قیدی، لاغر شکار، بیمار یا کمزور قیدی، مجبور، معذور، گرفتار.
شعر
وہ کہ اوہام و خرافات کے ہیں صید زبوں
آخر اس دام غلامی سے گریزاں ہوں گے
خیال مرگ کب تسکیں دل آزردہ کو بخشے
مرے دام تمنا میں ہے اک صید زبوں وہ بھی
عشق سے ہے مجتنب زاہد عبث
شیر کو صید زبوں سے کیا غرض
English meaning of said-e-zabuu.n
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- weaker, injured or helpless quarry, prisoner, helpless
सैद-ए-ज़बूँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَیدِ زَبُوں)
صَیدِ زَبُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔