تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہوِ کاتِب" کے متعقلہ نتائج

دَبِیر

محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر

دَبِیرِیَہ

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دَبِیرِیا

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیرِ عَقْل

رک : دبیرِ خرد .

دَبِیر چَرْخ

عطارد ، مراد : آسمان کا مُنشی .

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دَبِیرِ فَلَک

عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

دَبِیرُ الاِنْشا

انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دَبِیرِ صاِئبُ التَّدبِیر

اچّھا مُصِنْف

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہوِ کاتِب کے معانیدیکھیے

سَہوِ کاتِب

sahv-e-kaatibसहव-ए-कातिब

اصل: عربی

وزن : 2222

سَہوِ کاتِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتابَت کی غلطی، نقل نویس کی غلطی، منشی کی غلطی

شعر

English meaning of sahv-e-kaatib

Noun, Masculine

  • mistake made by calligrapher, scribe's error, clerical error

सहव-ए-कातिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंशी की त्रुटी, नक़ल करने की त्रुटी, सुलेखक द्वारा की गई त्रुटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہوِ کاتِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہوِ کاتِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone