تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحرائے قَیامت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحرائے قَیامت کے معانیدیکھیے
صَحرائے قَیامت کے اردو معانی
مذکر
- میدان حشر، قیامت کا میدان، وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی
شعر
دھوم صحراۓ قیامت کی بہت سنتے تھے
اے جنوں وہ بھی مرا ایک بیاباں نکلا
English meaning of sahraa-e-qayaamat
Masculine
- desert of the doomsday, field or arena of doomsday, place where on the day of resurrection entire mankind will assemble
सहरा-ए-क़यामत के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- क़यामत का मैदान, वह स्थान जहाँ पुनरुत्थान के दिन पूरी मानव जाति इकट्ठा होगी, क़यामत का मैदान जिसमें सारे मुर्दे एकत्र होंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحرائے قَیامت)
صَحرائے قَیامت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔