تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْن کے معانیدیکھیے
صَحْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی
- رقبہ، وسعت، میدان، احاطہ
- آنگن، ایک قسم کا گٹھیلی بناوٹ کا عمدہ ریشمیں کپڑا
- چھوٹا نیز بڑا پیالہ، رکابی، پلیٹ
شعر
آؤ تو میرے صحن میں ہو جائے روشنی
مدت گزر گئی ہے چراغاں کئے ہوئے
برسوں سے اس میں پھل نہیں آئے تو کیا ہوا
سایہ تو اب بھی صحن کے کہنہ شجر میں ہے
گلابی پاؤں مرے چمپئی بنانے کو
کسی نے صحن میں مہندی کی باڑ اگائی ہو
English meaning of sahn
Noun, Masculine
- courtyard, yard
- a large cup or goblet
- a small dish or plate
- a court, area, square
- a level or plain tract (of ground)
- a lawn
- a kind of cloth
सहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर के बीच खुला भाग
- अजिर, आँगन, अँगनाई, एक रेशमी कपड़ा।
- सहन1 (सं.)
- आँगन या चौक
- बड़ा थाल
- एक रेशमी कपड़ा
- घर के सामने खुली हुई समतल भूमि
صَحْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحْن)
صَحْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔