اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْل کے معانیدیکھیے
سَہْل کے اردو معانی
صفت
- بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت
- سرسری، غیر اہم، معمولی حقیر
- نرم اور ہموار زمین
وضاحتی ویڈیو
شعر
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
دل کا اجڑنا سہل سہی بسنا سہل نہیں ظالم
بستی بسنا کھیل نہیں بستے بستے بستی ہے
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
English meaning of sahl
Adjective
- easy, simple, ordinary, effortless
- facile, soft and plain
सहल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुलभ, सुविधाजनक, आसान, जो कठिन न हो, सरल, सुगम, सहज
سَہْل کے مترادفات
سَہْل کے متضادات
سَہْل کے قافیہ الفاظ
سَہْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہْل)
سَہْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔