تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہْل اَنگار" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

بَہرِ تَحَفّظ

حفاظت کے لئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہْل اَنگار کے معانیدیکھیے

سَہْل اَنگار

sahl-a.ngaarसहल-अंगार

وزن : 21121

سَہْل اَنگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کام سے جی چُرانے والا ، آرام طلب ، تن آسان ، بے پروا شرط تمہیں بدنا اور چونکہ وہ سُست اور سہل انگار اور حد درجہ کا سیدھا ہے ، پٹے کی نوک کو دیکھے بھالے گا تو ہے نہیں .
  • ۲. سُست ، کاہل ، حیلہ جو ، بہانہ ساز .

English meaning of sahl-a.ngaar

Persian, Arabic - Adjective

सहल-अंगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सुगमता ढूंढ़ने वाला, आलसी, काहिल, सुस्त, काम से जी चुराने वाला, आरामतलब, तन आसान, बेपर्वा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہْل اَنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہْل اَنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone