تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیحُ الْحَواس" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیحُ الْحَواس کے معانیدیکھیے

صَحِیحُ الْحَواس

sahiih-ul-havaasसहीह-उल-हवास

وزن : 122121

Roman

صَحِیحُ الْحَواس کے اردو معانی

صفت

  • جس کے حواس درست ہوں، جو امراضِ دماغی سے پاک ہو، جس کا دماغ مختل نہ ہو، جو پاگل نہ ہو، ہوش مند.

Urdu meaning of sahiih-ul-havaas

  • jis ke havaas darust huu.n, jo amraaz-e-dimaaGii se paak ho, jis ka dimaaG muKhtal na ho, jo paagal na ho, hoshmand

सहीह-उल-हवास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके होश ठीक-ठाक हों, जो मानसिक रोगों का शिकार न हो, जिसके दिमाग़ में कमी न हो, जो पागल न हो, होश वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیحُ الْحَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیحُ الْحَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone