تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح سالِم" کے متعقلہ نتائج

تاوان

ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

تاوان بَھرنا

۔(دہلی) جرمانہ دینا۔

تاوان لَگانا

تاوان دِلانا

تاوانِ جَنْگ

تاوان دینا

جرمانہ دینا، جرمانہ ادا کرنا

تاوان باندھنا

جرمانہ کرنا، ڈانڈ لگانا، ہرجانہ لینا

تاوانی

تاوان (رک) سے منسوب.

زَرِ تاوان

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح سالِم کے معانیدیکھیے

صَحِیح سالِم

sahiih-saalimसहीह-सालिम

اصل: عربی

وزن : 12122

صَحِیح سالِم کے اردو معانی

صفت

  • تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا
  • جوں کا توں، پورا کا پورا، پورا اور کامل، زندہ اور سلامت

English meaning of sahiih-saalim

Adjective

  • unbroken, undamaged, alive and well, safe and sound
  • healthy, in which there is no physical defect

सहीह-सालिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जैसे के तैसा, पूरा का पूरा, पूरा और मुकम्मल, ज़िंदा और सलामत
  • स्वस्थ, जिसमें कोई शारीरिक दोष न हो, भला-चंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح سالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح سالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone