تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح گَئے سَلامَت آئے" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح گَئے سَلامَت آئے کے معانیدیکھیے

صَحِیح گَئے سَلامَت آئے

sahiih ga.e salaamat aa.eसहीह गए सलामत आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

صَحِیح گَئے سَلامَت آئے کے اردو معانی

  • جیسے گئے تھے ویسے ہی آ گئے کچھ کھویا نہ پایا
  • بغیر کچھ کیے ہوئے پلٹ آئے
  • جو کسی کام سے کہیں جا کر ناکام لوٹے اس سے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of sahiih ga.e salaamat aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jaise ge the vaise hii aa ge kuchh khoyaa na paaya
  • bagair kuchh ki.e hu.e palaT aa.e
  • jo kisii kaam se kahii.n ja kar naakaam lauTe is se tanazzaa kahte hai.n

सहीह गए सलामत आए के हिंदी अर्थ

  • जैसे गए थे वैसे ही आ गए कुछ खोया न पाया
  • बिना कुछ किए हुए पलट आए
  • जो किसी काम से कहीं जा कर असफल लौटे उससे व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح گَئے سَلامَت آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح گَئے سَلامَت آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone