تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحَری" کے متعقلہ نتائج

سَحَر گَہی

رمضان میں صبح صادق کے وقت کا کھانا، وہ طعام جو روزہ رکھنے کی نیت سے صبح صادق سے پہلے کیا جاتا ہے، سحری

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَری کے معانیدیکھیے

سَحَری

sahariiसहरी

اصل: عربی

وزن : 112

مادہ: سَحَر

دیکھیے: سَحَر

اشتقاق: سَحَرَ

  • Roman
  • Urdu

سَحَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کھانا جو رمضان میں رات کے آخری حِصّے سے صُبحِ صادق تک روزہ رکھنے کے لیے کھایا جاتا ہے

صفت

  • صبح کا، صبح کے متعلق.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

شعر

Urdu meaning of saharii

  • Roman
  • Urdu

  • vo khaanaa jo ramzaan me.n raat ke aaKhirii hisse se subah-e-saadiq tak roza rakhne ke li.e khaaya jaataa hai
  • subah ka, subah ke mutaalliq

English meaning of saharii

Noun, Feminine

  • food eaten by Mohammedans a little before dawn during the fast of Ramazan

Adjective

  • of morning, of or relating to the dawn, early

सहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निर्जल व्रत के दिन बहुत तड़के किया जाने वाला भोजन, रमज़ान के दिनों में कुछ रात रहे का खाना, जिसे खाकर रोज़ा रखा जाता है, सहरगही

विशेषण

  • सुबह का, प्रातःकाल का

سَحَری سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحَر گَہی

رمضان میں صبح صادق کے وقت کا کھانا، وہ طعام جو روزہ رکھنے کی نیت سے صبح صادق سے پہلے کیا جاتا ہے، سحری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone