تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہارا کے معانیدیکھیے
سَہارا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- مدد کرنے والا، مددگار و معاون
- ٹیک، اڑواڑ، روک، مورنی، توڑا (پتھر یا لکڑی کے مثلت نما ٹکڑے جو دیوار سے آگے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں کہ ان پر چھجا یا سائبان رکھا جائے) نیز ستون، آڑ، روک
- ڈھارس، تقویت، اطمینان، قوّت
- وسیلہ، ذریعہ، آسرا
- امید، توقع
- عورتوں کے کان کی بالیاں یا سونے چاندی کی زنجیر جسے بُندے میں اٹکا کر کان کے حلقے میں پہنتے ہیں یا بالوں میں اٹکاتے ہیں، نتھ کو سہارنے والی موتی پروئی ہوتی ڈور یا سونے چاندی کی زنجیر جسے نتھ میں اٹکا کر کان کے حلقے میں پہنتے ہیں
- نرمی
- حامی، پشت پناہ، حمایتی
- مدد، اعانت، بھروسہ
- برداشت، ہمت، سکت، طاقت
- صحت یابی
شعر
کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
English meaning of sahaaraa
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- assistance, aid, help
- association
- support, prop
- dependence, reliance, confidence
- hope, encouragement
- gentleness
- concord
- relief, recovery (from sickness)
सहारा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी वस्तु या व्यक्ति जिस पर किसी प्रकार का भार सहज में रखा जा सके और जो वह भार सह सके। कोई ऐसा तत्तव या बात जिससे किसी प्रकार का आश्वासन मिलता हो। क्रि० प्र०-देना।-पाना।-मिलना
- कोई ऐसा तत्तव या बात जिससे कष्ट आदि सहन करने या कोई बड़ा काम करने में सहायता मिलती हो या कष्ट की अनुभूति कम होती हो।
- थामना, सहायता, विश्वास, मदद करना, आशा करना
- अवलंब; आधार; टेक; आश्रय
- सहायता; मदद
- समर्थन
- भरोसा
- ऐसी बात, व्यक्ति या वस्तु जिससे किसी कार्य को करने में सहायता मिले
سَہارا کے مترادفات
سَہارا سے متعلق محاورے
سَہارا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہارا)
سَہارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔