تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحارا" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحارا کے معانیدیکھیے

صَحارا

sahaaraaसहारा

نیز : صَحاریٰ

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَحارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریگستان، صحرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

Urdu meaning of sahaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • registaan, sahraa

English meaning of sahaaraa

Noun, Masculine

  • deserts

सहारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेगिस्तान, मरुस्थल

صَحارا کے مرکب الفاظ

صَحارا سے متعلق دلچسپ معلومات

صحارا عربی میں الف مقصورہ سے ہے۔ اردو میں سیدھے الف ہی سے صحیح ہے۔ فارسی میں الف مقصورہ سے بھی لکھا گیا ہے، بلکہ ’’صحاری‘‘ بھی فارسی میں ملتا ہے۔ منوچہری ؎ شدم از صحاری من اندر عماری و قد صرت حقا سعید العواقب

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone