تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفیدی مائِل" کے متعقلہ نتائج

سَفیدی

سفید چیز (جیسے دودھ دہی ، بالائی اور کھیر وغیرہ)۔

سَفیدی آنا

بالوں کا پک جانا ، بُڑھاپا آنا۔

سَفیدی آنا

بڑھاپا آنا، بال سفید ہونا

سَفیدی مائِل

سفید فام، سفید رن٘گ لیے ہوئے، سفید رن٘گ کا

سَفیدی چَڑْنا

بُڑھاپے کے سبب بالوں کا سفید ہوجانا ۔

سَفیدی پھیرنا

قلعی یا چونا دیواروں یا مکان پر پھیرنا

سَفیدی چَڑْھنا

بُڑھاپے کے سبب بالوں کا سفید ہوجانا ۔

مائِل بَہ سَفیدی

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

اُڑَد پَر سَفیدی

بہ مقدار قلیل، برائے نام، ذرہ برابر، ذرا سا

اُڑَد کی سَفیدی

بہ مقدار قلیل، برائے نام، ذرہ برابر، ذرا سا

سَر پَر سَفیدی آنا

بڑھاپے سے بالوں کا سفید ہوجانا.

آنکھوں میں سَفیدی چھانا

پتلی میں جالا یا پھولا پھیلنا، بصارت جاتی رہنا

گَھر میں سَفیدی پِھرْنا

گھر میں رنگ روغن ہونا.

سَر پَر سَفیدی آ جانا

بڑھاپے سے بالوں کا سفید ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفیدی مائِل کے معانیدیکھیے

سَفیدی مائِل

safedii-maa.ilसफ़ेदी-माइल

وزن : 12222

سَفیدی مائِل کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • سفید فام، سفید رن٘گ لیے ہوئے، سفید رن٘گ کا

English meaning of safedii-maa.il

Arabic, Hindi - Adjective

  • whitish

सफ़ेदी-माइल के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • सफे़द रंग के साथ, सफे़द रंग लिए हुए, सफ़ैद रंग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفیدی مائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفیدی مائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone