Search results
Saved words
Showing results for "safari"
Urdu words for safari
safari के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिकार या साईंसी तहक़ीक़ की मुहिम ख़ुसूसन मशरिक़ी अफ़्रीक़ा में
safari کے اردو معانی
اسم
- شکار یا سائنسی تحقیق کی مہم خصوصاً مشرقی افریقہ میں:
Related searched words
safari park
وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نسبتہً کھلی فضا میںرکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیرکرتے ہوئے گزرتے ہیں ۔.
safedaa
(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas
safarii-pala.ng
ایک قِسم کی تہہ ہوجانے والی چارپائی جو نِواڑ یا پلاسٹک سے بنی ہوتی ہے، پائے المونیم لوہے یا سخت قسم کے پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں .
safarii-allowance
سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .
safaidaa.ii
(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔
saffaariya
سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.
shifaa-daa.n
علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (safari)
safari
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone