تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَفَر خَرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَر خَرْچ کے معانیدیکھیے
سَفَر خَرْچ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایک راہ سے دوسری جگہ جانے کا خرچ، خرچ راہ، مسافرت کا خرچ، زاد راہ
-
بھتا، الاؤنس، مہیا کردہ خرچ
مثال - سفر خرچ کے لیے ہم تین نفوس کو فی کس ایک ایک سو روپے دیدیئے - سید صاحب موصوف اس حقیر رقم کو جو سفر خرچ کی صورت میں ان کی خدمت میں پیش کی جائے قبول نہ کریں گے
English meaning of safar-KHarch
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- travel expenses, way expenses
- allowance, provided expenditure
सफ़र-ख़र्च के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्ग-व्यय, आने-जाने का व्यय, यात्रा का व्यय
-
भत्ता, उपलब्ध कराया गया व्यय
उदाहरण - सफ़र-ख़र्च के लिए हम तीन नुफ़ूस (लोग) को फ़ी-कस (प्रति-व्यक्ति) एक-एक सौ रुपया दे दिए - सय्यद साहब मौसूफ़ (प्रशंसित) इस हक़ीर (तुक्ष) रक़म को जो सफ़र-ख़र्च की सूरत में उनकी ख़िदमत (सेवा) में पेश की जाएगी क़ुबूल (स्वीकार) न करेंगे
سَفَر خَرْچ کے مترادفات
سَفَر خَرْچ سے متعلق دلچسپ معلومات
سفر خرچ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَفَر خَرْچ)
سَفَر خَرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔