تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفَرِ آخِرَت" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَرِ آخِرَت کے معانیدیکھیے

سَفَرِ آخِرَت

safar-e-aaKHiratसफ़र-ए-आख़िरत

اصل: عربی

وزن : 112212

سَفَرِ آخِرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

English meaning of safar-e-aaKHirat

Noun, Masculine

  • the last journey, the journey to the hereafter, death

सफ़र-ए-आख़िरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतिम यात्रा, संसार से प्रस्थान, परलोक यात्रा, मरना, मरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفَرِ آخِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفَرِ آخِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone