تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے کے معانیدیکھیے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

safar aur saqar me.n ek nuqte kaa farq haiसफ़र और सक़र में एक नुक़्ते का फ़र्क़ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
  • سفر میں سخت تکلیف ہوتی ہے
  • سفر دوزخ کا نمونہ ہے
  • سفر اور جہنم میں بہت تھوڑا سا فرق ہے

Urdu meaning of safar aur saqar me.n ek nuqte kaa farq hai

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal hai jahaa.n ye kahnaa ho ki safar me.n ba.Dii takliif hotii hai
  • safar me.n saKht takliif hotii hai
  • safar dozaKh ka namuuna hai
  • safar aur jahannum me.n bahut tho.Daa saa farq hai

सफ़र और सक़र में एक नुक़्ते का फ़र्क़ है के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त है जहाँ यह कहना हो कि सफ़र में बड़ी तकलीफ़ होती है
  • सफ़र में अतियंत कष्ट होता है
  • सफ़र नर्क का नमूना है
  • सफ़र अर्थात यात्रा और सक़र अर्थात नरक में बहुत थोड़ा अंतर है

    विशेष फ़ारसी के "फ़े" अक्षर में जिससे सफ़र लिखा जाता है एक नुक़्ता होता है, दो नुक़्ता रखने से वही "क़ाफ़" बन जाता जिससे सक़र लिखते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone