تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفائی پیش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفائی پیش کَرْنا کے معانیدیکھیے

صَفائی پیش کَرْنا

safaa.ii pesh karnaaसफ़ाई पेश करना

محاورہ

صَفائی پیش کَرْنا کے اردو معانی

  • بے گناہی کی وضاحت کرنا ، عذر خواہی کرنا.

सफ़ाई पेश करना के हिंदी अर्थ

  • बेगुनाही की वज़ाहत करना, उज़्र-ख़्वाही करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفائی پیش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفائی پیش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone