تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفِ ماتَم" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفِ ماتَم کے معانیدیکھیے

صَفِ ماتَم

saf-e-maatamसफ़-ए-मातम

نیز - صَفِّ ماتَم

وزن : 1222

صَفِ ماتَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱. ماتم کی قطار ، وہ فرش جس پر ماتم کرنے والے بیٹھیں.
  • ماتم کرنا ، کسی کی موت پر آہ و بکا ، گریہ و زاری کرنا.
  • ۲. خاص گروہ جو مجلس میں من٘بر نشیں کے بیان پر موقع موقع سے آہ و بکا زاری اور ماتم کرتے نیز وہ سیاہ فرش جس پر ماتمی بیٹھے ہوں.

شعر

English meaning of saf-e-maatam

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • mourners' mat, carpet spread for mourners and condolers to sit on
  • an ensemble of professional mourners

सफ़-ए-मातम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह फ़र्श जिस पर मृत्युशोक प्रकट करने के लिए लोग एकत्र हो, मातम करना, मातम की क़तार, वो फ़र्श जिस पर मातम करने वाले बैठें,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفِ ماتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفِ ماتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone