تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَفِ ماتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَفِ ماتَم کے معانیدیکھیے
صَفِ ماتَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱. ماتم کی قطار ، وہ فرش جس پر ماتم کرنے والے بیٹھیں.
- ماتم کرنا ، کسی کی موت پر آہ و بکا ، گریہ و زاری کرنا.
- ۲. خاص گروہ جو مجلس میں من٘بر نشیں کے بیان پر موقع موقع سے آہ و بکا زاری اور ماتم کرتے نیز وہ سیاہ فرش جس پر ماتمی بیٹھے ہوں.
شعر
جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر
وہ نوحہ گر ہے خطرے میں وہ دانشور ہے خطرے میں
صف ماتم کی تیاری کہیں شہنائیاں سرگرم
دکھاتی ہے یہ دنیا رنگ کیا کیا ہم نے دیکھا ہے
زلف کھولے ہوئے آئے ہو صف ماتم میں
خوب سوجھا عمل رد بلا میرے بعد
English meaning of saf-e-maatam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- mourners' mat, carpet spread for mourners and condolers to sit on
- an ensemble of professional mourners
सफ़-ए-मातम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह फ़र्श जिस पर मृत्युशोक प्रकट करने के लिए लोग एकत्र हो, मातम करना, मातम की क़तार, वो फ़र्श जिस पर मातम करने वाले बैठें,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَفِ ماتَم)
صَفِ ماتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔