تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَڑْیَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑْیَل کے معانیدیکھیے
سَڑْیَل کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔
- ۲۔ فرسودہ ، پُرانا ، دقیانوسی .
- ۳۔ بُوڑھا ، کمزور ، ازکار رفتہ ، لاغر .
- ۴۔ (مجازاً) بدکار ، آوارہ .
شعر
میں جانتا ہوں وہ سڑیل مزاج ہے تحسینؔ
مگر وہ میری غزل سن کے مسکرا دے گی
English meaning of sa.Dyal
Adjective
- immoral, profligate, rotten, decayed, stinking, morose, very old: decrepit, worthless, third rate
सड़यल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सड़ा या गला हुआ, पुराना, बेढंगा, रद्दी; ख़राब, बहुत ही निकम्मा, निम्न कोटि का या रद्दी, दक़यानूसी, बदकार, आवारा, निकम्मा, नीच, तुच्छ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَڑْیَل)
سَڑْیَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔