تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑْیَل" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّر

خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

مُعَطَّرہونا

معطر کرنا کا لازم، مہکنا

مُعَطَّرکَرْنا

مہکانا، خوشبودار بنانا

دِماغ مُعَطَّر ہونا

دماغ میں خوشبو بسنا ، ذہن پر خوشگوار اثر مرتب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑْیَل کے معانیدیکھیے

سَڑْیَل

sa.Dyalसड़यल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَڑْیَل کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔
  • ۲۔ فرسودہ ، پُرانا ، دقیانوسی .
  • ۳۔ بُوڑھا ، کمزور ، ازکار رفتہ ، لاغر .
  • ۴۔ (مجازاً) بدکار ، آوارہ .

شعر

Urdu meaning of sa.Dyal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ beDhangaa, Kharaab, Khastaa, adnaa darje ka, bahut maamuulii, Kharaab-o-Khastaa, raddii
  • ۲۔ farsuuda, puraanaa, daqyaanuusii
  • ۳۔ buu.o.Dhaa, kamzor, azkaar raftaa, laagar
  • ۴۔ (majaazan) badkaar, aavaaraa

English meaning of sa.Dyal

Adjective

  • immoral, profligate, rotten, decayed, stinking, morose, very old: decrepit, worthless, third rate

सड़यल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सड़ा या गला हुआ, पुराना, बेढंगा, रद्दी; ख़राब, बहुत ही निकम्मा, निम्न कोटि का या रद्दी, दक़यानूसी, बदकार, आवारा, निकम्मा, नीच, तुच्छ

سَڑْیَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّر

خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

مُعَطَّرہونا

معطر کرنا کا لازم، مہکنا

مُعَطَّرکَرْنا

مہکانا، خوشبودار بنانا

دِماغ مُعَطَّر ہونا

دماغ میں خوشبو بسنا ، ذہن پر خوشگوار اثر مرتب ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑْیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑْیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone