تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْر مُسْتَقَر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِر

ٹھہرنے والا ، قرار پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مستحکم ، قائم ۔

مُسْتَقِرُ الخِلافَت

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُسْتَقِرُ الْخِلافَہ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا) ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَۃ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُسْتَقِر ہونا

ٹھہرنا ، قرار پانا ۔

مُستَقِرُ الحُکُومَت

مُسْتَوقَد

آگ بھڑکایا ہوا، آگ لگایا ہوا، جلایا ہوا، جلتا ہوا

مُسْتَقِرَہ

مستقر، قرار پانے والا ، مستقل ٹھہرنے والا ۔

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

ہَوائی مُستَقَر

وہ جگہ جہاں جہازوں کے اترنے ، پرواز کرنے ، ٹھہرنے اور ان کی دیکھ بھال کا بندوبست ہو ، ہوائی ا ّڈا (انگ : Air Port) ۔

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

پیش مُسْتَقَر

اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .

مُشْتاقِ دید

مَسْتَقْرِض

(فقہ) قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، قرض دار ، مقروض ۔

مُسْتَقْدِمِین

مستقدمین سے مراد اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم سے پہلے حضرات ہیں اور مستاخرین سے اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر مُسْتَقَر کے معانیدیکھیے

صَدْر مُسْتَقَر

sadr-mustaqarसद्र-मुस्तक़र

وزن : 21212

دیکھیے: صَدْر مَقام

صَدْر مُسْتَقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : صدر مقام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْر مُسْتَقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْر مُسْتَقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone