تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْر مَقام" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر مَقام کے معانیدیکھیے

صَدْر مَقام

sadr-maqaamसद्र-मक़ाम

اصل: عربی

وزن : 21121

صَدْر مَقام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرکزی جگہ ہیڈ کوارٹر، دارلحکومت
  • کسی قصبے، شہر یا جلسے وغیرہ کی نمایاں اور ممتاز جگہ، مرکز

English meaning of sadr-maqaam

Noun, Masculine

  • Head-quarter, capital

सद्र-मक़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी उच्च पदाधिकारी का हेड क्वार्टर, मुख्यालय, शासन-केन्द्र, राजधानी
  • किसी क़स्बे, शहर या जलसे वग़ैरा की नुमायां और मुमताज़ जगह, मर्कज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْر مَقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْر مَقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone