تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں کے معانیدیکھیے

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

sadr jahaa.n ki badr jahaa.n , chho.D pahaanii jaa.e.n kahaa.nसद्र जहाँ कि बद्र जहाँ , छोड़ पहानी जाएँ कहाँ

ضرب المثل

Roman

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں کے اردو معانی

  • وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

Urdu meaning of sadr jahaa.n ki badr jahaa.n , chho.D pahaanii jaa.e.n kahaa.n

Roman

  • vatan hii me.n rahnaa aur musiibat jhelnaa

सद्र जहाँ कि बद्र जहाँ , छोड़ पहानी जाएँ कहाँ के हिंदी अर्थ

  • वतन ही में रहना और मुसीबत झेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone