تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْرِ اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْرِ اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

صَدْرِ اَعْلیٰ

sadr-e-aa'laaसद्र-ए-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 2222

صَدْرِ اَعْلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندوستان میں) وہ حاکم دیوانی جو جج کا ماتحت ہوتا ہے، سب جج
  • اعلیٰ درجہ کا منصف، اول درجہ کا جج

English meaning of sadr-e-aa'laa

Noun, Masculine

  • (in India) the principal Sadr-amin (now called a subordinate judge)
  • chief judge, chancellor

सद्र-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भारत में) दीवानी अदालत का वह हाकिम जो जज के नीचे हो, दीवानी अदालत में जज से छोटा अधिकारी
  • अव्वल दरजे का जज, सेशन जज, दौरा जज, सत्र-न्यायाधीश

صَدْرِ اَعْلیٰ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْرِ اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْرِ اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone