تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْر آرا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْر آرا کے معانیدیکھیے

صَدْر آرا

sadr-aaraaसद्र-आरा

وزن : 2122

صَدْر آرا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • مسند صدارت پر بیٹھا ہو، صدر مقام پر متمکن، صدر نشین

شعر

English meaning of sadr-aaraa

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • one chairs an assembly

सद्र-आरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • अध्यक्ष की कुर्सी बार विराजमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْر آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْر آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone