تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدِّ رَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِّ رَہ کے معانیدیکھیے
سَدِّ رَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راہ کی رکاوٹ، مزاحمت، اڑچن، مشکل، اٹکاؤ
شعر
حشر میں کون سنے گا فریاد
سد رہ حد سماعت ہوگی
تلاش یار میں کیا خار دامن گیر ہمت ہوں
ہوئے نادم ملے جب سد رہ بن کر کہیں پتھر
نہ رک سکے گی ضیائے عارض جو سد رہ ہو نقاب عارض
وہ ہوگی بے پردہ رکھ کے پردا غضب کی چنچل ہے تاب عارض
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدِّ رَہ)
سَدِّ رَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔