تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَڑاند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑاند کے معانیدیکھیے
سَڑاند کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تُخم ریزی کا بیج ۔
- (نباتیات) ایک تخمیری عمل جو جراثیم کی بعض انواع سے پروٹیڈ مادّوں میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ناخوشگوار یا بدبودار گیسیں بھی نکلتی ہیں ، گندگی ۔
- بُرائی ، خرابی ، نِجاست ، غِلاظت
- سڑی ہوئی چیز کی بدبُو یا تعفن
- ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند
English meaning of sa.Daa.nd
Noun, Feminine
- obnoxious odour, bad smell, stench, stink, smell of putrefaction, rancidness, rancidity, rottenness
सड़ाँद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अप्रिय गंध, तीव्र दुर्गंध, सड़न, बुरी गंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَڑاند)
سَڑاند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔