تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ کھیڑا

ویران اور غیر آباد گانو

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ کے معانیدیکھیے

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

sadaa na kaaho kii rahii gal piitam ke baa.nh, Dhalte Dhalte Dhal ga.ii sarvar kii sii chhaa.nhसदा न काहो की रही गल पीतम के बाँह, ढलते ढलते ढल गई सरवर की सी छाँह

ضرب المثل

Roman

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ کے اردو معانی

  • کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

Urdu meaning of sadaa na kaaho kii rahii gal piitam ke baa.nh, Dhalte Dhalte Dhal ga.ii sarvar kii sii chhaa.nh

Roman

  • kisii kii baa.nhe.n Khaavand ke gale me.n hamesha nahii.n rahtii.n, daraKht kii chhaa.o.n kii tarah haTtii jaatii hai.n, muhabbat hamesha ek tarah nahii.n rahtii shuruu me.n zyaadaa hotii hai phir kam hojaatii hai

सदा न काहो की रही गल पीतम के बाँह, ढलते ढलते ढल गई सरवर की सी छाँह के हिंदी अर्थ

  • किसी की बाँहें ख़ावंद के गले में हमेशा नहीं रहतीं, दरख़्त की छाओं की तरह हटती जाती हैं, मुहब्बत हमेशा एक तरह नहीं रहती शुरू में ज़्यादा होती है फिर कम होजाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ کھیڑا

ویران اور غیر آباد گانو

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone